یہ زندگی کیا ہے؟؟ ایک لاجواب تحریر



ُمرشد ایک دفعہ ہی سمجھا کیوں نہیں دیتے؟
کہاں در بدر بھاگتا پھر رہا ہوں میں ُمرشد تم تو کہتے تھے یہ زندگی گزرارنا بہت آسان ہے بہت مزے کی جگہ ہے دنیا۔تم نے یہ بھی کہا تھا کہ تم کبھی بھی مجھے چھوڑ کر نہیں جاؤ گے اب کیوں چلے گئے ہو جانتے ہو ُمرشد! تم نے کہا تھا تم کبھی بھی مجھے چھوڑ کر نہیں جاؤ گے لیکن مرشد اب تم کہاں ہو آ کیوں نہیں جاتے اپنے دونوں بازوؤں میں بھر کر مجھے سب سے چھپا کیوں نہیں لیتے ۔جانتے ہو نا تمہیں میں نے دنیا میں سب سے اچھا اور سچا انسان سمجھا تھا آپ ہی بتاؤ کیا اس سے سچا انسان دُنیا میں ہو سکتا ہے جو زندگی کا سبق پڑھائے۔

فرخ اقبال (فلک).
یہ زندگی کیا ہے؟؟ ایک لاجواب تحریر یہ زندگی کیا ہے؟؟ ایک لاجواب تحریر Reviewed by Farakh Iqbal on March 05, 2018 Rating: 5
Powered by Blogger.