فیس بک نے وائس کلپ سٹیٹس کیلئے تجربات شروع کر دیئے

رپورٹس کے مطابق فیس بک پر صارفین جلد ہی سٹیٹس پڑھنے کی بجائے سن بھی سکیں گے۔فیس بک نے ایک نئے فیچر کے تجربات شروع کر دئیے ہیں، جس میں صارفین ٹیکسٹ سٹیٹس کی بجائے وائس کی صورت میں اپنا سٹیٹس اپ لوڈ کر سکیں گے۔ تجربات کے بعد یہ آپشن فیس بک کے سٹیٹس سیکشن میں شامل کیا جائے گا۔

وائس کلپ کا یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے زبردست ہے جو لمبے لمبے سٹیٹس ٹائپ نہیں کر سکتے لیکن اس کے باوجود بھی اپنی بات اپنے دوستوں تک پہنچانا چاہتے ہیں۔

فیس بک نے وائس کلپ سٹیٹس کیلئے تجربات شروع کر دیئے فیس بک نے وائس کلپ سٹیٹس کیلئے تجربات شروع کر دیئے Reviewed by Farakh Iqbal on March 08, 2018 Rating: 5
Powered by Blogger.